Breaking News

ماہرہ خان کی عمر کیا ہے۔۔۔۔۔؟

کراچی: خوبروپاکستانی  اداکارہ ماہرہ خان مداح کی جانب سے خود کو40 سال کا کہنے پر حیران پریشان رہ گئیں۔






















ماہرہ خان کی عمر کو نشانہ بناتے ہوئے ایک شخص نے کہا انسانیت سے اس وقت اعتبار اٹھ گیا جب 40 سال کی ماہرہ خان کو ڈرامے میں بارہویں کلاس کی طالبہ بنادیا اس سوال کو پڑھ کرپہلے تو ماہرہ کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں  بعدازاں انہوں نے کہا میں 40 سال کی نہیں ہوں تاہم انہوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ انہیں 12 ویں کلاس کی طالبہ  کا کرداردینا بہت عجیب تھا۔(ماہرہ خان 40 کی نہیں بلکہ 33 برس کی ہیں)









































































No comments