PTI Imran Khan Latest News Update 2018
PTI Imran Khan Latest News Update 2018
تحریک انصاف نے ٹی وی کے ڈراموں میں لفظ ’طلاق‘ کے استعمال پر پابندی عائد
کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے ملک تیمور مسعود کی طرف سے پیش کی گئی
قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وفاقی حکومت کو اس امر کی سفارش کرتا ہے
کہ پیمرا کو پابند کیا جائے کہ ٹی وی چینلز پر نشر ہونےو الے ڈراموں میں ’طلاق‘ کے
لفظ پر پابندی عائد کرے، کیونکہ لفظ’طلاق‘کےاستعمال سے ہمارے معاشرے میں برے اثرات
مرتب ہورہے ہیں۔قرارداد میں مزید کہا گیا کہ اسلام میں لفظ ’طلاق‘ کو مکروہ ترین قراردیا گیا ہے۔
GOod
ReplyDelete